انجمن فیض الاسلام (رجسٹر) راولپنڈی کے اہم پیش رو

  Raja Ghulam Qadir Ghubar

راجہ غلام قادر غبار

راجہ غلام قادر غبار (مرحوم) نے ایک یتیم خانہ کے قیام سے سماجی بہبود کی اجتماعی کوششوں کا آغاز کیا اور انجمن کے پہلے مہتمم اعلٰی (1943-87) کی حیثیت سے اپنے آپ کو یتیم اور بے سہارا بچوں کی دیکھ بھال کے لیے وقف کیے رکھا۔

 Syed Mustafa Shah Khalid Gilani

سید مصطفٰے شاہ خالد گیلانی

سید مصطفٰے شاہ خالد گیلانی (مرحوم) نے سماجی سرگرمیوں کی تنظیم اور بنگال سے لا وارث بچوں کی بازیابی کے سلسلہ میں فعال کردار ادا کیا اور انجمن کے پہلے صدر (1943-44)کی حیثیت سے گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔

 Malik Jamal-ud-Din

ملک جمال الدین

ملک جمال الدین (مرحوم) نے انجمن کے تا حیات جنرل سیکریٹری (1948-89) کی حیثیت سے سماجی بہبود کی سرگرمیوں اور انجمن کی تنظیمی امور کی بہتری کے لیے انتھک اور پر خلوص کوششیں کیں۔

 Mian Hayat Bakhsh(TQA)

میاں محمد حیات بخش انجینئر

میاں محمد حیات بخش انجینئر (مرحوم) نے انجمن کی تشکیل اور تنظیم کے سلسلہ میں بھر پور معاونت کی اور انجمن کے تا حیات صدر (1948-92) کی حیثیت سے انجمن کی نیک نامی اور اثاثوں میں اضافہ اور سرگرمیوں میں وسعت کے سلسلہ میں پر خلوص جانفشانی کا مظاہرہ کیا۔

 Qazi Syed Sagheer Ul Haq

قاضی سید صغیر الحق

قاضی سید صغیر الحق (مرحوم) نے انجمن کے صدر (1992-04) کی حیثیت سے سماجی بہبود اور تعلیمی سرگرمیوں کی تنظیم میں بہتری اور انجمن کی نیک نامی اور اثاثوں میں مذید اضافہ کے سلسلہ میں پیش قدمی کا مظاہرہ کیا۔

سابق ایم عہدیدار

صدر

سید مصطفٰے شاہ خالد گیلانی

1943-44

محمد عثمان قریشی

1944

مرزا قطب الدین وکیل

1944-1946

نامور سماجی شخصیت حکیم امیر علی

1946-47

خطیب جامع مسجد مولانا مولا بخش

1947-48

میاں محمد حیات بخش انجینئر

1948-92

قاضی سید صغیر الحق

1992-2004

معتمد عمومی

چوہدری مراد علی ایڈوکیٹ

1944-1945

ملک جمال الدین

1945-1989

راجا فتح خان

1989-1991

حاجی خوشی محمد کورال

1991-1992

کیپٹن بشیر احمد

1992

مرزا مسعود پرویز

1992-1996

فائنینشل سکریٹری اور جنرل مینیجرز

راجہ غلام قادر غبار

1943-1987

اہم ممبران

نائب صدر

مرحوم پروفیسر یعقوب ہاشمی

مرحوم پروفیسرمنظور الحق صدیقی

مرحوم چوہدری عبدالحمید

مرحوم ڈاکٹر ایم ڈی خان

مرحوم کرم اللہ لون

مرحوم راجہ عبد الرزاق

تشہیری سکریٹری

مرحوم ڈاکٹر راشد نثار

جوائنٹ سکریٹری

پروفیسر عبدالحمید راٹھور

ماہنامہ مدیر

مرحوم مولانا ظفر پھلواری

ماہنامہ فیض الاسلام کے پہلے مدیر

مرحوم علامہ محمد حسین عرشی

ماہنامہ فیض الاسلام کے دوسرے مدیر