یتیم خانے (بے سہارا بچوں کی اقامت گاہ ) قائم کرنا جس کا نام "اپنا گھر / دارالفیض" ہےـ
AIMS AND OBJECTIVES OF ANJUMAN FAIZ-UL-ISLAM
رفاہی مراکز
بچوں کی اقامت گاہ
- ٹرنک بازار ، راولپنڈی۔
- فیض آباد ، راولپنڈی۔
- ڈوبران کلاں ، تحصیل کہوٹہ ، ضلع راولپنڈی۔
مکتب تعلیم القرآن
- ٹرنک بازار ، راولپنڈی۔
- فیض آباد ، راولپنڈی۔
- ڈوبران کلاں ، تحصیل کہوٹہ ، ضلع راولپنڈی۔
تعلیمی ادارے
- ماڈل سیکنڈری اسکول ، فیض آباد ، راولپنڈی۔
- ماڈل مڈل اسکول ، ڈوبران کلاں ، تحصیل۔ کہوٹہ ، ضلع راولپنڈی۔
- پبلک سیکنڈری اسکول مندرہ تحصیل گجر خان ، ضلع راولپنڈی۔

ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ
- بجلی اور موٹر کا کام ـ
- ریفریجریشن اور ائیر کنڈیشنگ ـ
- الیکٹرانکس۔